5th February Kashmir Solidarity Day
یومِ یکجہتی کشمیر!
ترے شہر کے ہر کُوچے میں لہو کے داغ ہیں
اے کشمیر ہم تجھے آزاد دیکھنےکو بے تاب ہیں
Quaid Public High School 🏫
Karam Abad, Habib Abad
آزادی کی ا س جنگ میں ہم اپنے کشمیری بہن بھائیوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں ۔ ہم غیور کشمیریوں کے آہنی عزم واستقلال اورحوصلے کو سلام پیش کرتے ہیں.
#5februarykashmirday #KashmirDay
#kashmirdiaries #solidarity #KashmirDay #NoIndiaNoPakistan #Kashmir #Azadi #kashmir_ko_azaad #socialmedia #wekashmir
0 Comments:
Post a Comment